All books in کتابِ مقدّس

امثال 30

کتابِ مقدّس · verse 15

31 ابواب

کتابِ مقدّس / امثال / باب 30

کتابِ مقدّس · verse 15

¶ جونک کی دو بیٹیاں ہیں، چوسنے کے دو اعضا جو چیختے رہتے ہیں، ”اَور دو، اَور دو۔“ تین چیزیں ہیں جو کبھی سیر نہیں ہوتیں بلکہ چار ہیں جو کبھی نہیں کہتیں، ”اب بس کرو، اب کافی ہے،“