زبور 34:12
TSK
¶ کون مزے سے زندگی گزارنا اور اچھے دن دیکھنا چاہتا ہے؟
TSK
Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.
¶ کون مزے سے زندگی گزارنا اور اچھے دن دیکھنا چاہتا ہے؟
¶ چنانچہ میرے بیٹو، میری سنو اور میرے منہ کی باتوں سے دُور نہ ہو جاؤ۔
¶ دانش مند بیٹا اپنے باپ کی تربیت قبول کرتا ہے، لیکن طعنہ زن پروا ہی نہیں کرتا اگر کوئی اُسے ڈانٹے۔
میرے پیارے بچو! اب مَیں دوبارہ آپ کو جنم دینے کا سا درد محسوس کر رہا ہوں اور اُس وقت تک کرتا رہوں گا جب تک مسیح آپ میں صورت نہ پکڑے۔