كل أسفار کتابِ مقدّس

۱-سموئیل 21

کتابِ مقدّس · الآية 2

31 أصحاحات

کتابِ مقدّس / ۱-سموئیل / الأصحاح 21

کتابِ مقدّس · الآية 2

داؤد نے جواب دیا، ”بادشاہ نے مجھے ایک خاص ذمہ داری دی ہے جس کا ذکر تک کرنا منع ہے۔ کسی کو بھی اِس کے بارے میں جاننا نہیں چاہئے۔ مَیں نے اپنے آدمیوں کو حکم دیا ہے کہ فلاں فلاں جگہ پر میرا انتظار کریں۔