كل أسفار کتابِ مقدّس

۲-توارِیخ 21

کتابِ مقدّس · الآية 20

36 أصحاحات

کتابِ مقدّس / ۲-توارِیخ / الأصحاح 21

کتابِ مقدّس · الآية 20

¶ یہورام 32 سال کی عمر میں بادشاہ بنا اور یروشلم میں رہ کر 8 سال تک حکومت کرتا رہا تھا۔ جب فوت ہوا تو کسی کو بھی افسوس نہ ہوا۔ اُسے یروشلم شہر کے اُس حصے میں دفن تو کیا گیا جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے، لیکن شاہی قبروں میں نہیں۔