كل أسفار کتابِ مقدّس

دانیال 3

کتابِ مقدّس · الآية 24

12 أصحاحات

کتابِ مقدّس / دانیال / الأصحاح 3

کتابِ مقدّس · الآية 24

¶ اچانک نبوکدنضر بادشاہ چونک اُٹھا۔ اُس نے اُچھل کر اپنے مشیروں سے پوچھا، ”ہم نے تو تین آدمیوں کو باندھ کر بھٹی میں پھینکوایا کہ نہیں؟“ اُنہوں نے جواب دیا، ”جی، اے بادشاہ۔“