كل أسفار کتابِ مقدّس

دانیال 6

کتابِ مقدّس · الآية 16

12 أصحاحات

کتابِ مقدّس / دانیال / الأصحاح 6

کتابِ مقدّس · الآية 16

چنانچہ بادشاہ نے حکم دیا کہ دانیال کو پکڑ کر شیروں کی ماند میں پھینکا جائے۔ ایسا ہی ہوا۔ بادشاہ بولا، ”اے دانیال، جس خدا کی عبادت تم بلاناغہ کرتے آئے ہو وہ تمہیں بچائے۔“