كل أسفار کتابِ مقدّس

خروج 21

کتابِ مقدّس · الآية 3

40 أصحاحات

کتابِ مقدّس / خروج / الأصحاح 21

کتابِ مقدّس · الآية 3

¶ اگر غلام غیرشادی شدہ حالت میں مالک کے گھر آیا ہو تو وہ آزاد ہو کر اکیلا ہی چلا جائے۔ اگر وہ شادی شدہ حالت میں آیا ہو تو لازم ہے کہ وہ اپنی بیوی سمیت آزاد ہو کر جائے۔