خروج 28:34
TSK
دامن میں انار اور گھنٹیاں باری باری لگانا۔
TSK
مراجع Treasury of Scripture Knowledge في کتابِ مقدّس.
دامن میں انار اور گھنٹیاں باری باری لگانا۔
¶ تیرے ہونٹ قرمزی رنگ کا ڈورا ہیں، تیرا منہ کتنا پیارا ہے۔ نقاب کے پیچھے تیرے گالوں کی جھلک انار کے ٹکڑوں کی مانند دکھائی دیتی ہے۔
¶ نقاب کے پیچھے تیرے گالوں کی جھلک انار کے ٹکڑوں کی مانند دکھائی دیتی ہے۔