كل أسفار کتابِ مقدّس

پَیدایش 21

کتابِ مقدّس · الآية 14

50 أصحاحات

کتابِ مقدّس / پَیدایش / الأصحاح 21

کتابِ مقدّس · الآية 14

¶ ابراہیم صبح سویرے اُٹھا۔ اُس نے روٹی اور پانی کی مشک ہاجرہ کے کندھوں پر رکھ کر اُسے لڑکے کے ساتھ گھر سے نکال دیا۔ ہاجرہ چلتے چلتے بیرسبع کے ریگستان میں اِدھر اُدھر پھرنے لگی۔