TSK

TSK · ایوب 13:6

مراجع Treasury of Scripture Knowledge في کتابِ مقدّس.

العودة إلى المقطع

¶ جب یوتام کو اِس کی اطلاع ملی تو وہ گرزیم پہاڑ کی چوٹی پر چڑھ گیا اور اونچی آواز سے چلّایا، ”اے سِکم کے باشندو، سنیں میری بات! سنیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ آپ کی بھی سنے۔

¶ ”دھیان سے میرے الفاظ سنو! یہی کرنے سے مجھے تسلی دو!

¶ ”اے دانش مندو، میرے الفاظ سنیں! اے عالِمو، مجھ پر کان دھریں!