كل أسفار کتابِ مقدّس

یوحنا 13

کتابِ مقدّس · الآية 36

21 أصحاحات

کتابِ مقدّس / یوحنا / الأصحاح 13

کتابِ مقدّس · الآية 36

¶ پطرس نے پوچھا، ”خداوند، آپ کہاں جا رہے ہیں؟“ عیسیٰ نے جواب دیا، ”جہاں مَیں جا رہا ہوں وہاں تُو میرے پیچھے نہیں آ سکتا۔ لیکن بعد میں تُو میرے پیچھے آ جائے گا۔“