كل أسفار کتابِ مقدّس

یوحنا 20

کتابِ مقدّس · الآية 2

21 أصحاحات

کتابِ مقدّس / یوحنا / الأصحاح 20

کتابِ مقدّس · الآية 2

مریم دوڑ کر شمعون پطرس اور عیسیٰ کو پیارے شاگرد کے پاس آئی۔ اُس نے اطلاع دی، ”وہ خداوند کو قبر سے لے گئے ہیں، اور ہمیں معلوم نہیں کہ اُنہوں نے اُسے کہاں رکھ دیا ہے۔“