خروج 6:16
TSK
¶ لاوی کے تین بیٹے جَیرسون، قِہات اور مِراری تھے۔ (لاوی 137 سال کی عمر میں فوت ہوا)۔
TSK
مراجع Treasury of Scripture Knowledge في کتابِ مقدّس.
¶ لاوی کے تین بیٹے جَیرسون، قِہات اور مِراری تھے۔ (لاوی 137 سال کی عمر میں فوت ہوا)۔
لاوی کے قبیلے کے گھرانے قِہات کے باقی کنبوں کو قرعہ ڈالتے وقت افرائیم کے قبیلے کے شہر مل گئے۔
قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔
¶ قِہات کے باقی خاندانوں کو منسّی کے مغربی حصے کے دس شہر مل گئے۔