قُضاۃ 5:1
TSK
¶ فتح کے دن دبورہ نے برق بن ابی نوعم کے ساتھ یہ گیت گایا،
TSK
مراجع Treasury of Scripture Knowledge في کتابِ مقدّس.
¶ فتح کے دن دبورہ نے برق بن ابی نوعم کے ساتھ یہ گیت گایا،
¶ تب اُنہوں نے اللہ کے فرمانوں پر ایمان لا کر اُس کی مدح سرائی کی۔
¶ رب کی تمجید کا گیت گاؤ، کیونکہ اُس نے زبردست کام کیا ہے، اور اِس کا علم پوری دنیا تک پہنچے۔