كل أسفار کتابِ مقدّس

گِنتی 21

کتابِ مقدّس · الآية 26

36 أصحاحات

کتابِ مقدّس / گِنتی / الأصحاح 21

کتابِ مقدّس · الآية 26

¶ حسبون اموری بادشاہ سیحون کا دار الحکومت تھا۔ اُس نے موآب کے پچھلے بادشاہ سے لڑ کر اُس سے یہ علاقہ دریائے ارنون تک چھین لیا تھا۔