TSK

TSK · امثال 23:19

مراجع Treasury of Scripture Knowledge في کتابِ مقدّس.

العودة إلى المقطع

¶ میرے بیٹے، میری سن! میری باتیں اپنا لے تو تیری عمر دراز ہو گی۔

¶ اے کاہل، چیونٹی کے پاس جا کر اُس کی راہوں پر غور کر! اُس کے نمونے سے حکمت سیکھ لے۔

¶ اپنا دل تربیت کے حوالے کر اور اپنے کان علم کی باتوں پر لگا۔