امثال 9:13
TSK
¶ حماقت بی بی بےلگام اور ناسمجھ ہے، وہ کچھ نہیں جانتی۔
TSK
مراجع Treasury of Scripture Knowledge في کتابِ مقدّس.
¶ حماقت بی بی بےلگام اور ناسمجھ ہے، وہ کچھ نہیں جانتی۔
¶ جو صبح سویرے بلند آواز سے اپنے پڑوسی کو برکت دے اُس کی برکت لعنت ٹھہرائی جائے گی۔
اِس کے علاوہ وہ سُست ہونے اور اِدھر اُدھر گھروں میں پھرنے کی عادی بن جاتی ہیں۔ نہ صرف یہ بلکہ وہ باتونی بھی بن جاتی ہیں اور دوسروں کے معاملات میں دخل دے کر نامناسب باتیں کرتی ہیں۔