All books in کتابِ مقدّس

دانیال 4

کتابِ مقدّس · verse 17

12 chapters

کتابِ مقدّس / دانیال / Chapter 4

کتابِ مقدّس · verse 17

کیونکہ مُقدّس فرشتوں نے فتویٰ دیا ہے کہ ایسا ہی ہو تاکہ انسان جان لے کہ اللہ تعالیٰ کا اختیار انسانی سلطنتوں پر ہے۔ وہ اپنی ہی مرضی سے لوگوں کو اُن پر مقرر کرتا ہے، خواہ وہ کتنے ذلیل کیوں نہ ہوں۔‘