All books in کتابِ مقدّس

یوحنا 21

کتابِ مقدّس · verse 3

21 chapters

کتابِ مقدّس / یوحنا / Chapter 21

کتابِ مقدّس · verse 3

¶ شمعون پطرس نے کہا، ”مَیں مچھلی پکڑنے جا رہا ہوں۔“ دوسروں نے کہا، ”ہم بھی ساتھ جائیں گے۔“ چنانچہ وہ نکل کر کشتی پر سوار ہوئے۔ لیکن اُس پوری رات ایک بھی مچھلی ہاتھ نہ آئی۔