¶ انطاکیہ پہنچ کر اُنہوں نے ایمان داروں کو جمع کر کے اُن تمام کاموں کا بیان کیا جو اللہ نے اُن کے وسیلے سے کئے تھے۔ ساتھ ساتھ اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ اللہ نے کس طرح غیریہودیوں کے لئے بھی ایمان کا دروازہ کھول دیا ہے۔
TSK
TSK · اعمال 15:23
Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.
اعمال 14:27
TSK
اعمال 15:4
TSK
جب وہ یروشلم پہنچ گئے تو جماعت نے اپنے رسولوں اور بزرگوں سمیت اُن کا استقبال کیا۔ پھر پولس اور برنباس نے سب کچھ بیان کیا جو اُن کی معرفت ہوا تھا۔
اعمال 15:41
TSK
یوں پولس جماعتوں کو مضبوط کرتے کرتے شام اور کلِکیہ میں سے گزرا۔
اعمال 21:3
TSK
جب قبرص دُور سے نظر آیا تو ہم اُس کے جنوب میں سے گزر کر شام کے شہر صور پہنچ گئے جہاں جہاز کو اپنا سامان اُتارنا تھا۔
اعمال 23:26
TSK
¶ ”از: کلودیُس لوسیاس معزز گورنر فیلکس کو سلام۔
گلتیوں 1:21
TSK
¶ بعد میں مَیں ملکِ شام اور کلِکیہ چلا گیا۔
۲-یوحنا 1:3
TSK
¶ خدا باپ اور باپ کا فرزند عیسیٰ مسیح ہمیں فضل، رحم اور سلامتی عطا کرے۔ اور یہ چیزیں سچائی اور محبت کی روح میں ہمیں حاصل ہوں۔
۲-یوحنا 1:13
TSK
¶ آپ کی چنیدہ بہن کے بچے آپ کو سلام کہتے ہیں۔