All books in کتابِ مقدّس

اعمال 24

کتابِ مقدّس · verse 4

28 ابواب

کتابِ مقدّس / اعمال / باب 24

کتابِ مقدّس · verse 4

لیکن مَیں نہیں چاہتا کہ آپ میری باتوں سے حد سے زیادہ تھک جائیں۔ عرض صرف یہ ہے کہ آپ ہم پر مہربانی کا اظہار کر کے ایک لمحے کے لئے ہمارے معاملے پر توجہ دیں۔