All books in کتابِ مقدّس

اعمال 8

کتابِ مقدّس · verse 3

28 ابواب

کتابِ مقدّس / اعمال / باب 8

کتابِ مقدّس · verse 3

¶ لیکن ساؤل عیسیٰ کی جماعت کو تباہ کرنے پر تُلا ہوا تھا۔ اُس نے گھر گھر جا کر ایمان دار مرد و خواتین کو نکال دیا اور اُنہیں گھسیٹ کر قیدخانے میں ڈلوا دیا۔