All books in کتابِ مقدّس

دانیال 10

کتابِ مقدّس · verse 3

12 ابواب

کتابِ مقدّس / دانیال / باب 10

کتابِ مقدّس · verse 3

نہ مَیں نے عمدہ کھانا کھایا، نہ گوشت یا مَے میرے ہونٹوں تک پہنچی۔ تین پورے ہفتے مَیں نے ہر خوشبودار تیل سے پرہیز کیا۔