All books in کتابِ مقدّس

دانیال 5

کتابِ مقدّس · verse 10

12 ابواب

کتابِ مقدّس / دانیال / باب 5

کتابِ مقدّس · verse 10

¶ بادشاہ اور شرفا کی باتیں ملکہ تک پہنچ گئیں تو وہ ضیافت کے ہال میں داخل ہوئی۔ کہنے لگی، ”بادشاہ ابد تک جیتے رہیں! گھبرانے یا ماند پڑنے کی کیا ضرورت ہے؟