All books in کتابِ مقدّس

دانیال 8

کتابِ مقدّس · verse 22

12 ابواب

کتابِ مقدّس / دانیال / باب 8

کتابِ مقدّس · verse 22

تُو نے دیکھا کہ یہ سینگ ٹوٹ گیا اور اُس کی جگہ چار سینگ نکل آئے۔ اِس کا مطلب ہے کہ پہلی بادشاہی سے چار اَور نکل آئیں گی۔ لیکن چاروں کی طاقت پہلی کی نسبت کم ہو گی۔