All books in کتابِ مقدّس

دانیال 9

کتابِ مقدّس · verse 20

12 ابواب

کتابِ مقدّس / دانیال / باب 9

کتابِ مقدّس · verse 20

¶ یوں مَیں دعا کرتا اور اپنے اور اپنی قوم اسرائیل کے گناہوں کا اقرار کرتا گیا۔ مَیں خاص کر اپنے خدا کے مُقدّس پہاڑ یروشلم کے لئے رب اپنے خدا کے حضور فریاد کر رہا تھا۔