پَیدایش 25:5
TSK
¶ ابراہیم نے اپنی ساری ملکیت اسحاق کو دے دی۔
TSK
Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.
¶ ابراہیم نے اپنی ساری ملکیت اسحاق کو دے دی۔
¶ روبن، تم میرے پہلوٹھے ہو، میرے زور اور میری طاقت کا پہلا پھل۔ تم عزت اور قوت کے لحاظ سے برتر ہو۔
یہوداہ دیگر بھائیوں کی نسبت زیادہ طاقت ور تھا، اور اُس سے قوم کا بادشاہ نکلا۔ توبھی یوسف کو پہلوٹھے کا موروثی حق حاصل تھا۔
¶ پھر اللہ نے مصر میں تمام پہلوٹھوں کو مار ڈالا، اُن کی مردانگی کا پہلا پھل تمام ہوا۔