All books in کتابِ مقدّس

پَیدایش 16

کتابِ مقدّس · verse 2

50 ابواب

کتابِ مقدّس / پَیدایش / باب 16

کتابِ مقدّس · verse 2

اور ایک دن سارئی نے ابرام سے کہا، ”رب نے مجھے بچے پیدا کرنے سے محروم رکھا ہے، اِس لئے میری لونڈی کے ساتھ ہم بستر ہوں۔ شاید مجھے اُس کی معرفت بچہ مل جائے۔“ ابرام نے سارئی کی بات مان لی۔