All books in کتابِ مقدّس

پَیدایش 34

کتابِ مقدّس · verse 2

50 ابواب

کتابِ مقدّس / پَیدایش / باب 34

کتابِ مقدّس · verse 2

شہر میں ایک آدمی بنام سِکم رہتا تھا۔ اُس کا والد حمور اُس علاقے کا حکمران تھا اور حِوّی قوم سے تعلق رکھتا تھا۔ جب سِکم نے دینہ کو دیکھا تو اُس نے اُسے پکڑ کر اُس کی عصمت دری کی۔