پَیدایش 40:12
TSK
¶ یوسف نے کہا، ”تین شاخوں سے مراد تین دن ہیں۔
TSK
Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.
¶ یوسف نے کہا، ”تین شاخوں سے مراد تین دن ہیں۔
اچانک دریا میں سے سات خوب صورت اور موٹی گائیں نکل کر سرکنڈوں میں چرنے لگیں۔
سات سال آئیں گے جن کے دوران مصر کے پورے ملک میں کثرت سے پیداوار ہو گی۔
¶ سات اچھے سال جن میں کثرت کی فصلیں اُگیں گزر گئے۔
پھر سونے کی 50 ہکیں بنا کر اُن سے آمنے سامنے کے حلقے ایک دوسرے کے ساتھ ملانا۔ یوں دونوں ٹکڑے جُڑ کر خیمے کا کام دیں گے۔
اور سب نے ایک ہی روحانی پانی پیا۔ کیونکہ مسیح روحانی چٹان کی صورت میں اُن کے ساتھ ساتھ چلتا رہا اور وہی اُن سب کو پانی پلاتا رہا۔