پَیدایش 35:25
TSK
راخل کی لونڈی بِلہاہ کے دو بیٹے تھے، دان اور نفتالی۔
TSK
Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.
راخل کی لونڈی بِلہاہ کے دو بیٹے تھے، دان اور نفتالی۔
¶ دان کے قبیلے سے اخی عزر بن عمی شدی،
آخر میں دان کے تین دستے عقبی محافظ کے طور پر اپنے علَم کے تحت روانہ ہوئے۔ اُن کا کمانڈر اخی عزر بن عمی شدی تھا۔
¶ دان کی برکت: دان شیرببر کا بچہ ہے جو بسن سے نکل کر چھلانگ لگاتا ہے۔
¶ سُفّی اور حُفّی عیر کی اور حُشی احیر کی اولاد تھے۔