All books in کتابِ مقدّس

پَیدایش 7

کتابِ مقدّس · verse 4

50 ابواب

کتابِ مقدّس / پَیدایش / باب 7

کتابِ مقدّس · verse 4

ایک ہفتے کے بعد مَیں چالیس دن اور چالیس رات متواتر بارش برساؤں گا۔ اِس سے مَیں تمام جانداروں کو رُوئے زمین پر سے مٹا ڈالوں گا، اگرچہ مَیں ہی نے اُنہیں بنایا ہے۔“