All books in کتابِ مقدّس

یرمیاہ 21

کتابِ مقدّس · verse 2

52 ابواب

کتابِ مقدّس / یرمیاہ / باب 21

کتابِ مقدّس · verse 2

”بابل کا بادشاہ نبوکدنضر ہم پر حملہ کر رہا ہے۔ شاید جس طرح رب نے ماضی میں کئی بار کیا اِس دفعہ بھی ہماری مدد کر کے نبوکدنضر کو معجزانہ طور پر یروشلم کو چھوڑنے پر مجبور کرے۔ رب سے اِس کے بارے میں دریافت کریں۔“ تب رب کا کلام یرمیاہ پر نازل ہوا،