All books in کتابِ مقدّس

احبار 13

کتابِ مقدّس · verse 2

27 ابواب

کتابِ مقدّس / احبار / باب 13

کتابِ مقدّس · verse 2

”اگر کسی کی جِلد میں سوجن یا پپڑی یا سفید داغ ہو اور خطرہ ہے کہ وبائی جِلدی بیماری ہو تو اُسے اماموں یعنی ہارون یا اُس کے بیٹوں کے پاس لے آنا ہے۔