پَیدایش 41:47
TSK
¶ سات اچھے سالوں کے دوران ملک میں نہایت اچھی فصلیں اُگیں۔
TSK
Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.
¶ سات اچھے سالوں کے دوران ملک میں نہایت اچھی فصلیں اُگیں۔
دیکھو، رب نے تمہارے لئے مقرر کیا ہے کہ سبت کا دن آرام کا دن ہے۔ اِس لئے وہ تمہیں جمعہ کو دو دن کے لئے خوراک دیتا ہے۔ ہفتے کو سب کو اپنے خیموں میں رہنا ہے۔ کوئی بھی اپنے گھر سے باہر نہ نکلے۔“
¶ سات سبت کے سال یعنی 49 سال کے بعد ایک اَور کام کرنا ہے۔
¶ اللہ تیرے ہر کام میں برکت دے گا۔ اناج کی کثرت کے سبب سے تیرے گودام بھرے رہیں گے۔ رب تیرا خدا تجھے اُس ملک میں برکت دے گا جو وہ تجھے دینے والا ہے۔
¶ رب کی برکت دولت کا باعث ہے، ہماری اپنی محنت مشقت اِس میں اضافہ نہیں کرتی۔