All books in کتابِ مقدّس

لوقا 11

کتابِ مقدّس · verse 14

24 ابواب

کتابِ مقدّس / لوقا / باب 11

کتابِ مقدّس · verse 14

¶ ایک دن عیسیٰ نے ایک ایسی بدروح نکال دی جو گونگی تھی۔ جب وہ گونگے آدمی میں سے نکلی تو وہ بولنے لگا۔ وہاں پر جمع لوگ ہکا بکا رہ گئے۔