All books in کتابِ مقدّس

ملاکی 3

کتابِ مقدّس · verse 2

4 ابواب

کتابِ مقدّس / ملاکی / باب 3

کتابِ مقدّس · verse 2

¶ لیکن جب وہ آئے تو کون یہ برداشت کر سکے گا؟ کون قائم رہ سکے گا جب وہ ہم پر ظاہر ہو جائے گا؟ وہ تو دھات ڈھالنے والے کی آگ یا دھوبی کے تیز صابن کی مانند ہو گا۔