All books in کتابِ مقدّس

مرقس 10

کتابِ مقدّس · verse 32

16 ابواب

کتابِ مقدّس / مرقس / باب 10

کتابِ مقدّس · verse 32

¶ اب وہ یروشلم کی طرف بڑھ رہے تھے اور عیسیٰ اُن کے آگے آگے چل رہا تھا۔ شاگرد حیرت زدہ تھے جبکہ اُن کے پیچھے چلنے والے لوگ سہمے ہوئے تھے۔ ایک اَور دفعہ بارہ شاگردوں کو ایک طرف لے جا کر عیسیٰ اُنہیں وہ کچھ بتانے لگا جو اُس کے ساتھ ہونے کو تھا۔