All books in کتابِ مقدّس

مرقس 4

کتابِ مقدّس · verse 21

16 ابواب

کتابِ مقدّس / مرقس / باب 4

کتابِ مقدّس · verse 21

¶ عیسیٰ نے بات جاری رکھی اور کہا، ”کیا چراغ کو اِس لئے جلا کر لایا جاتا ہے کہ وہ کسی برتن یا چارپائی کے نیچے رکھا جائے؟ ہرگز نہیں! اُسے شمع دان پر رکھا جاتا ہے۔