All books in کتابِ مقدّس

مرقس 7

کتابِ مقدّس · verse 5

16 ابواب

کتابِ مقدّس / مرقس / باب 7

کتابِ مقدّس · verse 5

¶ چنانچہ فریسیوں اور شریعت کے عالِموں نے عیسیٰ سے پوچھا، ”آپ کے شاگرد باپ دادا کی روایتوں کے مطابق زندگی کیوں نہیں گزارتے بلکہ روٹی بھی ہاتھ پاک صاف کئے بغیر کھاتے ہیں؟“