All books in کتابِ مقدّس

مرقس 7

کتابِ مقدّس · verse 6

16 ابواب

کتابِ مقدّس / مرقس / باب 7

کتابِ مقدّس · verse 6

¶ عیسیٰ نے جواب دیا، ”یسعیاہ نبی نے تم ریاکاروں کے بارے میں ٹھیک کہا جب اُس نے یہ نبوّت کی، ’یہ قوم اپنے ہونٹوں سے تو میرا احترام کرتی ہے لیکن اُس کا دل مجھ سے دُور ہے۔