All books in کتابِ مقدّس

امثال 15

کتابِ مقدّس · verse 8

31 ابواب

کتابِ مقدّس / امثال / باب 15

کتابِ مقدّس · verse 8

¶ رب بےدینوں کی قربانی سے گھن کھاتا، لیکن سیدھی راہ پر چلنے والوں کی دعا سے خوش ہوتا ہے۔