¶ کیونکہ شیخی بازوں کو دیکھ کر مَیں بےچین ہو گیا، اِس لئے کہ بےدین اِتنے خوش حال ہیں۔
TSK
TSK · امثال 23:17
Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.
زبور 73:3
TSK
امثال 3:31
TSK
¶ نہ ظالم سے حسد کر، نہ اُس کی کوئی راہ اختیار کر۔
امثال 24:1
TSK
¶ شریروں سے حسد نہ کر، نہ اُن سے صحبت رکھنے کی آرزو رکھ،
امثال 24:21
TSK
¶ میرے بیٹے، رب اور بادشاہ کا خوف مان، اور سرکشوں میں شریک نہ ہو۔
واعظ 5:6
TSK
¶ اپنے منہ کو اجازت نہ دے کہ وہ تجھے گناہ میں پھنسائے، اور اللہ کے پیغمبر کے سامنے نہ کہہ، ”مجھ سے غیرارادی غلطی ہوئی ہے۔“ کیا ضرورت ہے کہ اللہ تیری بات سے ناراض ہو کر تیری محنت کا کام تباہ کرے؟
واعظ 12:13
TSK
¶ آؤ، اختتام پر ہم تمام تعلیم کے خلاصے پر دھیان دیں۔ رب کا خوف مان اور اُس کے احکام کی پیروی کر۔ یہ ہر انسان کا فرض ہے۔
¶ میرے عزیزو، یہ تمام وعدے ہم سے کئے گئے ہیں۔ اِس لئے آئیں، ہم اپنے آپ کو ہر اُس چیز سے پاک صاف کریں جو جسم اور روح کو آلودہ کر دیتی ہے۔ اور ہم خدا کے خوف میں مکمل طور پر مُقدّس بننے کے لئے کوشاں رہیں۔