کیا اگر تُو اچھی نیت رکھتا ہے تو اپنی نظر اُٹھا کر میری طرف نہیں دیکھ سکے گا؟ لیکن اگر اچھی نیت نہیں رکھتا تو خبردار! گناہ دروازے پر دبکا بیٹھا ہے اور تجھے چاہتا ہے۔ لیکن تیرا فرض ہے کہ اُس پر غالب آئے۔“
TSK
TSK · رومیوں 5:13
Treasury of Scripture Knowledge references in کتابِ مقدّس.
پَیدایش 4:7
TSK
پَیدایش 6:11
TSK
لیکن دنیا اللہ کی نظر میں بگڑی ہوئی اور ظلم و تشدد سے بھری ہوئی تھی۔
پَیدایش 13:13
TSK
لیکن سدوم کے باشندے نہایت شریر تھے، اور اُن کے رب کے خلاف گناہ نہایت مکروہ تھے۔
پَیدایش 19:4
TSK
¶ وہ ابھی سونے کے لئے لیٹے نہیں تھے کہ شہر کے جوانوں سے لے کر بوڑھوں تک تمام مردوں نے لوط کے گھر کو گھیر لیا۔
پَیدایش 19:36
TSK
¶ یوں لوط کی بیٹیاں اپنے باپ سے اُمید سے ہوئیں۔
پَیدایش 38:10
TSK
یہ بات رب کو بُری لگی، اور اُس نے اُسے بھی سزائے موت دی۔
¶ موت کا ڈنک گناہ ہے اور گناہ شریعت سے تقویت پاتا ہے۔
۱-یوحنا 3:14
TSK
ہم تو جانتے ہیں کہ ہم موت سے نکل کر زندگی میں داخل ہو گئے ہیں۔ ہم یہ اِس لئے جانتے ہیں کہ ہم اپنے بھائیوں سے محبت رکھتے ہیں۔ جو محبت نہیں رکھتا وہ اب تک موت کی حالت میں ہے۔