كل أسفار کتابِ مقدّس

۱-توارِیخ 21

کتابِ مقدّس · الآية 3

29 أصحاحات

کتابِ مقدّس / ۱-توارِیخ / الأصحاح 21

کتابِ مقدّس · الآية 3

¶ لیکن یوآب نے اعتراض کیا، ”اے بادشاہ میرے آقا، کاش رب اپنے فوجیوں کی تعداد سَو گُنا بڑھا دے۔ کیونکہ یہ تو سب آپ کے خادم ہیں۔ لیکن میرے آقا اُن کی مردم شماری کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ اسرائیل آپ کے سبب سے کیوں قصوروار ٹھہرے؟“