یشوع 12:15
TSK
لِبناہ، عدُلام،
TSK
مراجع Treasury of Scripture Knowledge في کتابِ مقدّس.
لِبناہ، عدُلام،
¶ اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: حلحول، بیت صور، جدور،
¶ ایک اَور جنگ کے دوران داؤد عدُلام کے غار کے پہاڑی قلعے میں تھا جبکہ فلستی فوج نے وادیٔ رفائیم میں اپنی لشکرگاہ لگائی تھی۔ اُن کے دستوں نے بیت لحم پر بھی قبضہ کر لیا تھا۔ فصل کا موسم تھا۔ داؤد کے تیس اعلیٰ افسروں میں سے تین اُس سے ملنے آئے۔
¶ اے مریسہ کے لوگو، مَیں ہونے دوں گا کہ ایک قبضہ کرنے والا تم پر حملہ کرے گا۔ تب اسرائیل کا جلال عدُلام تک پہنچے گا۔