كل أسفار کتابِ مقدّس

۲-کُرِنتِھیوں 13

کتابِ مقدّس · الآية 11

13 أصحاحات

کتابِ مقدّس / ۲-کُرِنتِھیوں / الأصحاح 13

کتابِ مقدّس · الآية 11

¶ بھائیو، آخر میں مَیں آپ کو سلام کہتا ہوں۔ سدھر جائیں، ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں، ایک ہی سوچ رکھیں اور صلح سلامتی کے ساتھ زندگی گزاریں۔ پھر محبت اور سلامتی کا خدا آپ کے ساتھ ہو گا۔