كل أسفار کتابِ مقدّس

دانیال 3

کتابِ مقدّس · الآية 19

12 أصحاحات

کتابِ مقدّس / دانیال / الأصحاح 3

کتابِ مقدّس · الآية 19

¶ یہ سن کر نبوکدنضر آگ بگولا ہو گیا۔ سدرک، میسک اور عبدنجو کے سامنے اُس کا چہرہ بگڑ گیا اور اُس نے حکم دیا کہ بھٹی کو معمول کی نسبت سات گُنا زیادہ گرم کیا جائے۔