كل أسفار کتابِ مقدّس

دانیال 8

کتابِ مقدّس · الآية 19

12 أصحاحات

کتابِ مقدّس / دانیال / الأصحاح 8

کتابِ مقدّس · الآية 19

وہ بولا، ”مَیں تجھے سمجھا دیتا ہوں کہ اُس آخری زمانے میں کیا کچھ پیش آئے گا جب اللہ کا غضب نازل ہو گا۔ کیونکہ رویا کا تعلق آخری زمانے سے ہے۔