كل أسفار کتابِ مقدّس

مرقس 2

کتابِ مقدّس · الآية 12

16 أصحاحات

کتابِ مقدّس / مرقس / الأصحاح 2

کتابِ مقدّس · الآية 12

¶ وہ آدمی کھڑا ہوا اور فوراً اپنی چارپائی اُٹھا کر اُن کے دیکھتے دیکھتے چلا گیا۔ سب سخت حیرت زدہ ہوئے اور اللہ کی تمجید کر کے کہنے لگے، ”ایسا کام ہم نے کبھی نہیں دیکھا!“